the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


آندھرا پردیش کے چتور کے میئر کٹاری انورادھا پر ان آفس میں پہلے چاقو سے وار کیا گیا اور پھر گولی مار کر ان کا قتل کر دیا گیا. معلومات کے مطابق، پانچ حملہ آور برقع میں آئے تھے.

ان کے شوہر اور تیلگو



دیشم پارٹی کے لیڈر بھی اس واقعہ میں زخمی ہوئے ہیں. انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت سنگین ہے.

اطلاعات کے مطابق، دو آدمی ان کے آفس میں گھس آئے اور چاقو سے حملہ کیا. اس کے بعد میئر کو گولی مار دی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.